سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں قائدانہ صلاحیتوں نے کوئی اعتماد نہیں دیا جبکہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کےبعد سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں

11:10 PM, 15 Dec, 2016

مزیدخبریں