ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کی پاکستان سے والہانہ محبت کی پوسٹ نے انتہا پسند ہندوؤں کو آگ بگولہ کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کی ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کی والدہ زرقہ وسیم کی فیس بک پر پاکستان سے والہانہ محبت کی پوسٹ نے انتہا پسند ہندوؤں کو آگ بگولہ کردیا۔

09:29 PM, 15 Feb, 2017

مزیدخبریں