کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے پشاور زلمی کا 186 رنز کا ہدف 

09:29 PM, 15 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

پشاور: پاکستان سپر لیگ سیون میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح کے لیے 186 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ 

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ہیں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے ۔ 

پشاور زلمی کی طرف سے شعیب ملک نے 58 ، حسین طلعت نے 51 ، بین کٹنگ نے 36 اور محمد حارث نے 29 رنز بنائے ۔ 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ نے چار ، خرم شہزاد ، غلام مدثر  اور افتخار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آۤؤٹ کیا۔ 

مزیدخبریں