پنجاب اور کے پی میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب 

11:41 AM, 15 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:  پنجاب  اور خیبر پختونخوا میں جنرل الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی صدارت میں کچھ دیر بعد ہوگا۔ 

اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے ممبران بھی شریک ہونگے۔اجلاس میں جنرل الیکشن اور خیبرپختونخوا و پنجاب کے انتخابات بارے  گفت و شنید کی جائے گی۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بارے میں بھی غور کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں