خواتین نیوز کاسٹرز کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل

خواتین نیوز کاسٹرز کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل

لندن:آسٹریلوی ٹی وی پر دو خواتین نیوز کاسٹر کی جھگڑے کی ویڈیو انٹرنیٹ پروائرل ہوگئی۔

دونوں نیوز کاسٹر ایک ہی رنگ کا لباس پہننے پر لڑرہی تھیں تاہم اس وقت کیمرا آن تھا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ بز فیڈ پر جاری کی گئی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔