چین کے جدید ہتھیاروں سے لیس 2 بحری جہاز گوادرپورٹ پہنچ گئے گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے مشترکہ نگرانی کے لئے چین نے جدید ہتھیاروں سے لیس 2 بحری جہاز پاک بحریہ کے حوالے کردیئےہیں۔ 05:23 PM, 15 Jan, 2017