ملتان میں کمرے میں گیس بھرجانے سے دُلہا جاں بحق، دُلہن کی حالت تشویشناک ملتان: کمرے میں گیس بھرجانے سے دُلہا جاں بحق جب کہ دُلہن کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 09:34 PM, 15 Jan, 2017