وزیراعظم کا چوہدری پرویز الٰہی کو ٹیلی فون

08:36 PM, 15 Jan, 2021

لاہور، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔ 

وزیراعظم عمران خان اور چوہدری پرویزالٰہی نے ٹیلی فون پر ملکی سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔ ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات  پر تفصیلی بات چیت کی ۔ وزیراعظم نے پرویزالٰہی کو سینیٹ انتخابات کے لئے حکمت عملی ترتیب دینے کا ٹاسک بھی سونپ دیا ۔ 

مزیدخبریں