پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹر ویز پر ٹریفک بند

09:01 AM, 15 Jan, 2026

لاہور:پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں جس کے باعث حدِ نگاہ نہایت کم ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث مختلف موٹر ویز پر ٹریفک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں جبکہ سفر کی صورت میں فوگ لائٹس کا لازمی استعمال کریں اور رفتار کم رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

مزیدخبریں