پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 982 پوائنٹس کا اضافہ

10:39 AM, 15 Jan, 2026

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اور KSE-100 انڈیکس میں 982 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 552 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز یہ انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 569 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق حصص مارکیٹ میں یہ اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے آیا ہے۔

مزیدخبریں