کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو گیا۔
فی اونس سونا 7 ڈالر کمی کے بعد 3365 ڈالر ہو گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہے
07:45 PM, 15 Jul, 2025