برطانیہ میں کمانڈوز بھکاریوں کے روپ میں تعینات لندن: برطانوی حکومت نے دہشتگردی کے پیش نظر شہر بھر میں کمانڈوز کو بھکاریوں اور خاکروب کے روپ میں تعینات کر دیا۔ 09:16 PM, 15 Jun, 2017