اداکاری کیساتھ بزنس پر بھی توجہ دینا چاہتی ہوں اور بہت جلد دیدار کیساتھ مل کر بیوٹی پارلر بناوں گی، میرا اداکارہ میرا نے دیدار کیساتھ مل کر گلبرگ میں بیوٹی پارلر بنانے کا اعلان کر دیا ہے 04:41 PM, 15 Mar, 2017