لاہور: معروف اداکارہ عروہ حسین نے فلم میں مشہور گلوکار علی عظمت کے ساتھ نظر آئیں گی۔معروف پاپ گلوکار علی عظمت عروہ حسین کی آنے والی فلم ”جھول“ میں ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔دونوں اداکاروں کی جانب سے اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے، جب کہ فلم ساز کی جانب سے بھی فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔
دونوں اداکاروں کی جانب سے اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے، جب کہ فلم ساز کی جانب سے بھی فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔