وائبر نے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

لاہور: دنیا بھر میں واٹس ایپ کو مقبول ترین میسجنگ ایپ کا درجہ حاصل ہے لیکن اس کی حریف کمپنیاں وائبر ، وی چیٹ، ٹیلی گرام، میسنجر اور دیگر ایپس اپنی سہولیات کو بہتر سے بہتر بنارہی ہیں تاکہ عالمی مارکیٹ میں اپنی جگہ بناسکیں اور اس مقصد کے لئے صارفین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جارہی ہیں ۔ وائبر نے بھی ایک مرتبہ پھر عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لئے سیکریٹ چیٹ کی سہولت متعارف کرائی ہے۔

10:21 PM, 15 Mar, 2017

مزیدخبریں