وسیم اکرم اور شعیب اختر کا نیا روپ آپ کو حیران کردے گا

وسیم اکرم اور شعیب اختر کا نیا روپ آپ کو حیران کردے گا

وسیم اکرم اور شعیب اختر کا نیا روپ آپ کو حیران کردے گا

لاہور: وسیم اکرم اور شعیب اختر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دو اہم نام ہیں جنہوں نے کئی سالوں تک کرکٹ کی دنیا میں اپنے شاندار کھیل سے شائقین کے دل جیتے  تاہم  ان دونوں کا یہ نیا روپ آپ کو حیران کردے گا۔

ان دونوں نے 1979 کی فلم ’مولا جٹ‘ کے کردار مولا جٹ اور نوری ناتھ کا کردار اپنایا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ان دونوں نے یہ روپ کسی نئی فلم یا ڈرامے کے لیے نہیں بلکہ رمضان میں نشر ہونے والے ایک انٹرٹینمنٹ پروگرام کے لیے اپنایا۔