لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف شہریوں میں بارش ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ قصور، شیخوپورہ، چونیاں، عارف والا، اوکاڑہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سعودی عرب میں پہلا روزہ 17 مئی بروز جمعرات کو ہوگا
 اس کے علاوہ رینالہ خورد، جڑانوالہ، ستیانہ، حاصل پور، دیپال پور، کالیکی منڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے سے علاقے کی بجلی غائب ہوگئی جس سے نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: اورنج لائن ٹرین سے متعلق لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری
 
 

     نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں