حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

11:52 PM, 15 May, 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمت میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 5 روپے کمی کے بعد 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح پیٹرول کی فی لیٹر قیمت بھی 5 روپے کم ہونے کے بعد 409 روپے 78 پیسے ہو گئی ہے۔


 
 
 
 

مزیدخبریں