آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج وزیر ستان کا دورہ کرینگے

09:53 AM, 15 Nov, 2016

راولپنڈی : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف آج شمالی اور جنوبی وزیرستان  کا دورہ کرینگے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کی دعوت  قبائلی عمائدین دی تھی وہ یہاں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے ۔ جنرل راحیل شریف آج پورا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔

مزیدخبریں