مودی سرکار کی اسلام دشمنی کھل کرسامنے آگئی. ذاکرنائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر5سال کیلئےپابندی لگادی .بھارت نے اسلام دشمنی کو اپنا وطیرہ بنا لیا کبھی مساجد پر پابندی ،کبھی مسلم اسکالرز پر پابندی اور انہوں نے ایک اسلامی تنظیم جو اسلام کے بول بالے کیلئے کام کر رہی تھی ا س پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔دنیابھرکی مسلم تنظیموں کی بھارتی فیصلےکی شدیدمذمت
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم پر 5سال کیلئے پابندی عائد
07:48 PM, 15 Nov, 2016