صدر آصف زرداری نے تین فوجی ترمیمی بلز پر دستخط کر دیے

03:15 PM, 15 Nov, 2025

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان آرمی ترمیمی بل، پاکستان ایئرفورس ترمیمی بل اور پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیے۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد تینوں بلز آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ بن گئے۔

مزیدخبریں