میرے لیے پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پیغام

03:59 PM, 15 Sep, 2025

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔

اپنے ملک کی عزت اور وقار میرے لیے سب سے اہم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ کی خدمت اور قومی وقار کا تحفظ میری اولین ترجیح ہے

مزیدخبریں