جلال پور بھٹیاں معمولی تلخ کلامی پر مخالفین پر چھریوں سے وار،دو افراد زخمی

02:30 PM, 16 Apr, 2017

جلال پور بھٹیاں کے نواحی قصبہ ونیکی تارڑ میں بچوں کا جھگڑا بڑوں میں پہنچ گیا ، بچے کرکٹ کھیل رہے تھے جس میں آوٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوئی ، محسن نامی شخص نے چھریوں کے وار کر کے دو افراد کو شدید زخمی کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ سارا جھگڑا کرکٹ میچ کے دوران ہوا جس پر لڑائی بچوں سے بڑوں تک پہنچ گئی۔اب دونوں زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا . جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں