پنجاب بھی فتح کرنے کے بعد مریم نواز کا ٹوئٹ آگیا 

پنجاب بھی فتح کرنے کے بعد مریم نواز کا ٹوئٹ آگیا 

راولپنڈی :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف  نے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا 2018 کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے ۔

‏ مریم  نواز نے ٹوئٹ   کرتے ہوئے کہا  ہے پنجاب کے بھائیو اور بہنو ! 2018 میں آپ سے آپ کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے۔ آپ کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔

7c3b83e07511aa0ed57290d07c53bbb0

 آپ کا حق آپ کو ملے گا، لاھور سے چلنے والی ”مال گاڑی“ پہلے کی طرح بنی گالہ نہیں جائے گی ۔۔انشااللہ