غرور اور بادشاہت کی وجہ سے مسلم لیگ ن زوال پذیر ہوئی ، ماروی میمن

غرور اور بادشاہت کی وجہ سے مسلم لیگ ن زوال پذیر ہوئی ، ماروی میمن
کیپشن: فوٹو فائل

لاہور:ن لیگ کا زوال غرور اور بادشاہت کا نتیجہ ہے ۔مسلم لیگ ن کی ر ہنما اور سابق چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے پارٹی کے قیادت کے زخموں پر نمک چھڑ ک دیاہے ۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں ماروی میمن نے پارٹی قیادت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا زوال پذیر ہونا غرور اور باشاہت کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے اب بھی نہ سمجھے تو کبھی بھی نہیں سمجھیں گے ۔

4a3c734c78b3733607b062ad47b2217a

واضح رہے کہ ماروی میمن اس سے قبل بھی اپنے ٹوئٹس میں پارٹی قیادت کو تنقید کانشانہ بناتی رہی ہیں ۔