اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہوگیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ بدستور 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
حکومت نے ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا کردیا، پیٹرول کی قیمت برقرار
09:12 AM, 16 Aug, 2025