عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کی بالی ووڈ کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈیل بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کے سیٹلائٹ حقوق 75 کروڑ میں فروخت کردیئے گئے جس کے بعد یہ بالی ووڈ کی سب سے بڑی ڈیل بن گئی ہے۔ 04:55 PM, 16 Dec, 2016