قائد اعظم نے پاکستان کیسے بنایا ؟ طالبعلم کے جواب نےتمام پاکستانیوں کوشرمندہ کردیا

قائد اعظم نے پاکستان کیسے بنایا ؟ طالبعلم کے جواب نےتمام پاکستانیوں کوشرمندہ کردیا

لاہور: سوشل میڈیا پر اکثر عجیب و غریب تصویریں اور ویڈیوز دیکھنے کو ملتی رہتی ہیں،کئی تصاویر اور پوسٹ بہت جلد توجہ حاصل کر لیتی ہیں اور وائرل ہو جاتی ہیں۔ایسی ہی ایک تصویرسوشل میڈیا پر ایسی وائرل ہوئی کہ تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے۔ یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ نئی نسل پاکستان کی تاریخ سے لاعلم ہے اور یہ ملک کتنی قربانیوں کے بعد حاصل ہوا بہت کم جانتی ہے لیکن اس قدر سوچ رکھتے ہونگے کبھی کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ایسے ہی ایک سکول کے طالبعلم سے جب  قائد اعظم نے پاکستان کیسے بنایا جامع نوٹ لکھیں۔ پوچھا تو اس نے ایک الگ ہی من گھڑت کہانی لکھ ڈالی جو سوشل میڈیا پر تمام پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ آپ بھی پڑھیں ایک سکول کا طالبعلم کیا سوچتا ہے۔

مصنف کے بارے میں