چین کی خوبصورت ترین سڑک دیکھ کر حیران ہو جائیں گے

09:46 AM, 16 Feb, 2018

دنیابھر میں جدید ترین سڑکیں بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ کہیں سڑکوں سے بجلی پیدا کی جارہی اور کہیں سڑکوں کو جدید ترین انداز میں ڈھالنے کی کوششیں جاری ہیں مگر  دنیا میں ایک سڑ ک ایسی بھی ہے جسے دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔

جی ہاں ، پاکستان کے  دوست ملک چین کے جنوبی علاقےہیپو ناپو کے اہم   ہیپوناپو ایکسپریس وے کو دنیا کی خوبصورت ترین روڈ نہ کہا جائے تو زیادتی ہوگی ۔چین کے خوبصورت اور پر فضاء مقام کے بیچوں بیچ بننے والی اس سڑک کو دیکھنے والے دنیا بھر سے آتے ہیں ۔

مزیدخبریں