جنرل فیض کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید معطل 

04:31 PM, 16 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

چکوال : سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض حمید کے بھائی نائب تحصیل دار نجف حمید کو مس کنڈکٹ کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔

معطل ہونے والوں میں محکمہ مال چکوال کے 8 پٹواری بھی شامل ہیں۔سردار نجف حمید کو فوری طور پر کمشنر آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں