ترکی کا مال بردار طیارہ تباہ، 32 افراد ہلاک

09:47 AM, 16 Jan, 2017

استنبول: ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان میں گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں32 افراد ہلاک ہوگئے۔

مال بردار طیارہ مکانات پر گرکر تباہ ہوا تھا۔ ریسکیو اداروں نے ایک پائلٹ اور پندرہ مکینوں کی لاشیں ملبے سے نکال لی ہیں۔

مزیدخبریں