ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی، 108 روپے 75 پیسے کا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں اس کی قیمت 108 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔ 10:06 PM, 16 Jan, 2017