پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 2,510 پوائنٹس کا اضافہ

10:30 AM, 16 Jan, 2026

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 2,510 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 1,83,981 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1,81,456 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس کے بعد آج کے کاروبار میں مثبت رجحان نمایاں رہا۔

مزیدخبریں