وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ

10:33 AM, 16 Jan, 2026

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے آج فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایف سی کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔

اس موقع پر محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کو ٹریبیوٹ پیش کیا۔

مزیدخبریں