محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

11:35 AM, 16 Jan, 2026

اسلام آباد :قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی کا تقرر کر دیا گیا ہے۔


سپیکر سردار ایاز صادق نے قائد حزب اختلاف کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے بعد محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن لیڈر کا چارج سنبھال لیا۔

مزیدخبریں