وزیراعظم کا صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح، صحت ہر شہری کا بنیادی حق قرار

05:43 PM, 16 Jan, 2026

اسلام آباد:وزیراعظم نے اسلام آباد میں صحت کارڈ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند قوم ہی ترقی کر سکتی ہے اور مخالفین کو شکست دی جا سکتی ہے۔

وزیراعظم نے مزید بتایا کہ صحت کارڈ پروگرام 2016 میں نواز شریف نے شروع کیا تھا، اور بعد ازاں صوبوں میں بھی نافذ کیا گیا۔ اس پروگرام سے اب تک لاکھوں خاندان مستفید ہو چکے ہیں اور عوام کو مفت و معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں