”ٹیوب لائٹ “ میں راحت کے بعد عاطف اسلم نے بھی دھوم مچا دی

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی نئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ عید کے موقع پر آئندہ ہفتے ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی ریلیز سے قبل کئی گانے ویڈیو کے ساتھ سامنے آچکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ریلز ہونے راحت فتح علی خان کے گانے بعد اب عاطف اسلم کی آواز میں گانا ’میں اگر‘ ریلیز کر دیا گیا۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نئی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ میں اپنے مداحوں کو اب چینی اداکارہ کے ساتھ نظر آئیں۔’میں اگر‘ کے بول پر مبنی اس گانے کو پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کی موسیقی پریتم نے دی ہے۔فلم 23جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔