عرق گلاب جلد کو صحت مند و دلکش بنانے کا بہترین طریقہ

لاہور: عرق گلاب کا استعمال صدیوں سے چلتا آرہا ہے ، آج بھی کئی کاسمیٹک مصنوعات میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے، عرق گلاب جلد کو صحتمند اور دلکش بنانے کا ایک سستا ترین طریقہ بھی ہے۔ اس کے علاوہ عرق گلاب کا استعمال جراثیم سے پاک کرنے اور ڈپریشن سے نجات کے لیے بھی ہوتا ہے۔

08:36 PM, 16 Jun, 2017

مزیدخبریں