کراچی: ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی: ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
سورس: File

کراچی : کراچی میں این اے 240 پرضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔لانڈھی اور کورنگی میں پولنگ کے دوران سیاسی جماعتوں کےدرمیان کشیدگی، لڑائی جھگڑا ہوا۔متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

نیو نیوز کے مطابق لانڈھی نمبر 6 میں ٹی ایل پی رہنماؤں کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آیا۔ انیس قائم خانی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ۔پولیس اور رینجرز  کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ 

مصنف کے بارے میں