این اے 240 کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ آگیا 

این اے 240 کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ آگیا 

کراچی :این اے 240 کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ منظر عام پر آگیا ،پولنگ اسٹیشن نمبر 123 بوتھ ون  پر مجموعی طور پر 84 ووٹ کاسٹ کئے گئے ۔

پہلے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے محمد ابوبکر 33 ووٹ لیکر سب سے آگے رہے .

پی ایس  پی کے شبیر احمد قائم خانی 21 ، تحریک لبیک  کے شہزادہ شہبازنے 15 ووٹ  لئے۔