فرانس کے اسکول میں فائرنگ سےمتعدد افرادزخمی سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیموں کی بڑی تعداد علاقے میں موجود تھی ۔ فرانسیسی حکومت نے واقعے کےبعد دہشت گردحملے کی وارننگ جاری کردی ہے 07:13 PM, 16 Mar, 2017