ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاپوا نیو گنی میں جیل میں 17 قیدیوں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

06:28 PM, 16 May, 2017

نیوویب ڈیسک

سڈنی:  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاپوا نیو گنی میں جیل میں 17 قیدی جو جیل سے فرار ہو گئے تھے کے قتل کی آزادانہ تحقیقات مطالبہ کیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ بئیموجیل توڑنے کے بعد قیدیوں کے ساتھیوں نے انہیں قتل کر دیا ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جنوب مغرب ایشیاءاور پیسیفک ڈائریکٹر چمپا پاٹیل نے کہا ہے کہ پاپوا نوی گنی جیل کے قیدیوں کے قتل کی موثر اور آزادانہ تحقیقات کی جائے۔

مزیدخبریں