بلاول بھٹو نے    مسئلہ کشمیر  کو ترجیح بنیادوں پر رکھا ہوا  ہے:قمر زمان کائرہ

  بلاول بھٹو نے    مسئلہ کشمیر  کو ترجیح بنیادوں پر رکھا ہوا  ہے:قمر زمان کائرہ

اسلام آباد :مشیر امور کشمیر  پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کاکہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں  مودی مظلوم کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہا ہے۔کشمیر کشمیریوں کیلئے ایک بڑی جیل گاہ ہے۔پاکستان کی کشمیر کے حوالے سے پالیس واضح ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ  بلاول بھٹو نے    مسئلہ کشمیر  کو ترجیح بنیادوں پر رکھا ہوا  ہے۔کشمیریوں  کے جذبہ حریت پسندی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ   ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ آخری دم تک  کھڑے ہیں ۔

مصنف کے بارے میں