ترک صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے اسلام آباد : ترک صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، نور خان ایئر بیس پر وزیر اعظم نواز شریف ان کا استقبال کریں گے۔ 12:49 AM, 16 Nov, 2016