سرتاج عزیز کا بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کا اعلان اسلام آباد: و زیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے بھارت میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 01:21 AM, 16 Nov, 2016