بلوچستان کے روایتی کھانوں میں سجی کو منفرد مقام حاصل
بلوچستان اپنے لذیذ اور خوش ذائقہ کھانوں اور مہمان نوازی کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ سجی کو نہ صرف بلوچستان بلکہ ملک سمیت خلیجی ممالک میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے
05:40 PM, 16 Nov, 2016
05:40 PM, 16 Nov, 2016