سندھ پولیس کی ٹریننگ پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ

سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

06:12 PM, 16 Nov, 2016

کراچی :  سندھ پولیس کی تربیت پاک فوج سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سندھ حکومت نے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کیلئے پولیس کی ٹریننگ پاک فوج سے کرانے کافیصلہ کیا ہے ۔  پہلے مرحلے میں 4ہزا راہلکاروں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو تین ماہ میں مکمل ہو گی جس کے بعد مزید اہلکاروں کی تربیت کرائی جائے گی ۔

مزیدخبریں