گلابی رنگ کے نایاب ہیرے کی 17 ملین یورو میں نیلامی
گلابی رنگ کے دنیا کے بہت نایاب اور مہنگے ترین ہیروں میں سے ایک کو اٹھارہ اعشاریہ ایک ملین سوئس فرانک یا قریب سترہ ملین یورو کے عوض نیلام کر دیا گیا ہے
08:51 PM, 16 Nov, 2016
08:51 PM, 16 Nov, 2016