پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ایشیاکپ فائنل میں جگہ بنا لی !

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ایشیاکپ فائنل میں جگہ بنا لی !

کوالالمپور: پاکستان نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے  فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

bf27b05e7e41c3cfdbaf1406c996633d

سیمی فائنل میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت بنگلادیش کو شکست دی۔سیمی فائنل میچ میں بنگلادیش نے 6 وکٹ کے نقصان پر 274رنز اسکور کیے۔تاہم جوابی اننگز میں پاکستان نے 39 اوورز میں 5 وکٹ پر 199 رنز بنائے اور ڈک ورتھ لوئیس میٹھڈ کے ذریعے میچ کا فاتح قرار پاکر فائنل میں جگہ بنالی۔