گرمیوں کا انمول پھل جو خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے

لاہور:لیچی کا شمار گرمیوں کے خاص پھلوںمیں ہوتا ہے۔ یہ ایک نہایت خوش مزہ اور شریں پھل ہے ، یہ نہایت حساس پھل ہے جو درخت سے اتر کر بہت جلد خراب ہو جاتاہے۔ اس مزیدار اور لذیذ پھل کے بے شمار ایسے فواد ہیں جن کے بارے میں جاننا آپ کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ طبی ماہرین نے لیچی کو جگرکے امراض اور ہاتھ پاو¿ں کی جلن کے ے علاج کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔

05:38 PM, 17 Apr, 2017

مزیدخبریں